Ilm e Jafar Mustehsila Jafar e Aswad

مستحصلہ جفر اسود

Mustehsila Name: Mustehsila Jafar  e Aswad
Book: تجلیات جفر
Author: بابر سلطان
Programmer: Syed Hasan Yasar Kazmi.
Mustehsila Version: 1.0.0
Release Date: 5-Apr-2014
Plugin: This Mustehsila is available as a plugin for KazSoft Jafar Musthsila WorkBench This is one of the best available Mustehsilas, it gives very nice and clear answers , lengthy procedure. Following are the steps of this Mustehsila:

Steps

  1. سوال بسط حرفی کریں
  2. غیر ابجد حروف صاف کریں
  3. اگر سوال مرکزی ہے تو، جمل حروف، تعداد حروف،تعداد نقاط، تعداد ناطق و صامت حروف، کے جمل کے حروف بنا کر ملفوظی کریں
  4. سوال کو تخلیص کر دیں
  5. ایک بار موخر صدر کر دیں
  6. اس سطر کے نیچے حروف ملفوظی لکھیں، اگر کم ہوں تہ تکرار کریں
  7. حاصلہ تیں سطور کا جمل مرتفع از اعداد الیقغ کریں
  8. ان اعداد کے حروف قمری بنا لیں
  9. حروف کو قمری ترفع اقراری دیں، یہ ہی مستحصلہ ہے
  10. اس سطر کو ملفوظی کر دیں
  11. چار چار کی طرح سے حروف کی ترتیب بدل دیں، یہ سطر جواب ہے
  12. ساقط، نظیرہ یا خود ناطق ہون گے
  13. مزید جواب کے لیے پھر سے طرفع اقراری دیں اور حسب سابق جواب حاصل کریں، یہ عمل تب کت کیا جا سکتا ہے کہ جب تک کہ پہلے والی سطر برآمد نہ ہو جاے

Examples