Ilm e Jafar Mustehsila BadhuYalan Muzamil

مستحصلہ بدوحیلن

Mustehsila Name:Mustehsila BadhuYalan Muzamil
Book: Muzamil Lucky Number Page 181 – 184
Author: Muhammad Ayaz Muzamil
Programmer: Syed Hasan Yasar Kazmi.
Mustehsila Version: 1.0.0
Release Date: 5-Apr-2014
Plugin: This Mustehsila is available as a plugin for KazSoft Jafar Musthsila WorkBench

This is one of the best available Mustehsilas, it gives very nice and clear answers, lengthy procedure. According to author this Mustehsila is used to calculate Prize bond numbers and is known commonly as ” Numbers Wala Mustehsila “
Following are the steps of this Mustehsila:

Steps

  1. سوال بسط حرفی کریں
  2.  جمل قمری اساس کا کریں
  3. اعداد جمل میں تعداد حروف  اور نقاط جمع کر دیں
  4. اعداد کے حروف بنا لیں
  5. حاصلہ حروف کو ملفوظی کر دیں
  6. حروف کو نظیرہ قمری دے دیں
  7. ایک بار موخر صدر کریں
  8. ہر حرف کا عدد بدحولین لے لیں
  9. ہر حرف کے نیچے تین عدد قانون کے لکھیں، ق ش ث ذ ظ کے نیچے صفر لکھیں
  10. ربعات لکھیں، یونی ۔۔۔۔1111،2222 کی تکرار کریں
  11. اب زاہدالعشر لکھیں، یعنی بایں سے دایں ایک تا نو پھر صفر اور پھر ایک تا نو کی تکرار کریں
  12. اب تکرار جنس بلحاط ترفع،تنزل،ترقی لکھیں
  13. اگلی سطر میں تعداد تکرار حروف لکھیں، اگر حرف پہلی بار آے تو صفر دوم پر ایک۔۔۔
  14. اب تمام سطور کے اعداد کا جمل مرتفع کریں
  15. حاصلہ اعداد کے اکای کے عدد سے حروف بنا لیں، یہ سطر جواب ہے
  16. اگر کوی حرف ناطق نہ ہو تو نظیرہ قمری یا ہم رتبہ قمری استعمال کریں

Jadools used in this Mustehsila : Coming Soon

Examples