Ilm e Jafar Mustehsila Istakhraj e Ism

مستحصلہ استخراج اسم

Mustehsila Name: Mustehsila Istakhraj e Ism
Book: roohani aloom website
Author: غلام عباس اعوان
Programmer: .
Mustehsila Version: 1.0.0
Release Date: 5-Apr-2014
Plugin: This Mustehsila is available as a plugin for KazSoft Jafar Musthsila WorkBench

This is one of the best available Mustehsilas, it gives very nice and clear via Takseer, lengthy procedure. Following are the steps of this Mustehsila:

Steps

  1. سوال بسط حرفی کریں
  2. غیر حروف صاف کریں
  3. طرح ایک بار چار کی دیں اور حروف چن لیں
  4. تعداد تعداد سوال لکھ لیں
  5. تعداد نقاط لکھ لیں
  6. تعداد حروف و نقاط کے حروف بنا لیں اور اساس میں شامل کر لیں
  7. حاصلہ حروف کو نظیرہ,قمری دیں
  8. ایک بار موخر صدر کر دیں
  9. سطر اخر کے اعداد مفرد,قمری ہر حرف کے نیچے لکھ لیں
  10. ربعات تسلسل کی سطر لکھیں، مثال پر غور کریں
  11. سطور مندرجہ بالا کا جمل مرتفع کریں
  12. سطر تکرار لکھیں
  13. سطور مندرجہ بالا کا جمل مرتفع کریں
  14. سطر عشر تسلسل  لکھیں، مثال پر غور کریں
  15. سطور مندرجہ بالا کا جمل مرتفع کریں
  16.  حاصلہ اعداد کے حروف از مراتب,قمری بنا لیں
  17. حروف کی تنصیف کریں
  18. حروف کی پھر سے تنصیف کریں
  19. ناطق کرنے کے لیے، خود، نظیرہ،تنصیف، ہم رتبہ استعمال کریں

 

Examples

Related Posts