
حکماے قدیم میں حکیم افلاطون کا نام صدیوں سے روشن ہے۔ حکیم موصوف نے ایک فالنامہ ترتیب دیا جو پرانے نسخوں سے دستیاب ہوا۔ فال دیکھنے کی ترکیب یہ ہے کہ اپنے سوال کو دل میں رکھتے ہوے درود پاک پڑھیں، اللہ کو یاد کریں اور استخارہ کی نیت سے موجودہ بٹن پر کلک کریں
