Falnama Turabi Help

حالات دریافت کرنے کے لیے اودھ کے مشہور رمال و جفار میر تراب علی مرحوم کا یہ ایک لاجواب فالنامہ ہے جسے حضرت نے اپنی کتاب مخفی نوشتے میں بھی تحریر کیا۔ ناظرین اس سے احکام تحیرخیز معلوم کریں۔
جب کوی سوال دریافت کرنا ہو تو پاک و صاف ہو کر صدق دل سے اپنے سوال کو دل میں رکھتے ہوے درود پاک پڑھیں، کو یاد کریں اور کی نیت سے استخارہ کے بٹن پر کلک کریں