Tasdees Atarud Zohra Ramooz-al-Jafar-110 Help

تسدیس عطارد و زہرہ
رموز الجفر- – عمل 110

حصول علم و کامیابی- رکاوٹ بیاہ شادی- ترقی نہ ہونا-ملازمت میں سعی قبول نہ ہونا ( بشرطہ کہ ملازمت نوشت و خواند سے متعلق ہو ) ان تمام امور کے لئے یہ وقت پر تاثیر ہے۔ طریقہ یہ ہے نقش اس سافٹویر سے استخراج کریں اور کاغذ پر تیں نقش دی گئ مربع چال کے مطابق پر کریں، دو نقش دریا میں بہا دیں، گولیاں بنانے کی ضرورت نہیں۔ تیسرا مطعر کر کے موم جامہ کر کے سیدھے بازو پر باندھ لیں۔ اور نیاز حضرت خواجہ خضرؑ اور رسول پاک حضرت محمدؐ و آلؑ محمدؐ کی دلوائیں۔ انشاء تعالی مقصد میں ضرور کامیابی ہو گی۔