Taskheer e Aam Help

کاظسافٹ تسخیر عام

 کتاب رموز الجفر، عمل نمبر 92، کاش البرنی

 

اس لوح کی بنیاد” لقد جاء کم رسول من انفسکم عزیز علیہ ما عنتم حریص علیکم بالمومنین رؤف رحیم ” ۔ سورہ توبہ آیت نمبر 128 ہے

یہ عمل تسخیرخلق کے لیے تیر بحدف ہے، شرف زہرہ یا اس کے سعد اوقات میں تیار کریں۔

  • اسم طالب و والدہ صفہ اول میں ٹایپ کریں، اور اوکے کا بٹن دبایں، پورا عمل تیار ہو جاے گا۔
  • کسی کلر پرنٹر سے عمدہ کاغذ پر رنگیں پرنٹ آؤٹ لیں، نقش اگلی طرف اور تصویر پشت پر۔
  • پھر قواید کو مد نظر رکھتے ہوے، دی گئی چال کے مطابق عرق گلاب و زعفران سے نقش پر کریں۔ کل تین نقش بنانے ہیں۔
  • ایک اپنے پاس رکھیں یا گلے میں ڈالیں، اگر یہ نقش چاندی یا تانبے کے پترے پر کندہ کریں تو بہتر ہے۔
  • دوسرا نقش اپنے گھر کی چھت یا مکان یا دوکان یا دفتر کے اندر لٹکا دیں
    یا صحن میں کوئی پھلدار یا پھولدار درخت ہو تو اس پر لٹکا دیں تاکہ ہوا سے ہلتا رہے ۔
  • تیسرا نقش فریم کروا کر ایسی جگہ آویزاں کردیں کہ ہر آنے جانے والے کی نظر پڑے ۔

نوٹ : یاد رکھیں قرآنی آیات کا غلط یا ناجایز استعمال آپ کی دنیا و آخرت تباہ کر دے گا

۔ عمل کی تیاری اور استعمال میں احتیاط سے کام لیں، اس عمل یا کسے بھی عمل میں
 مبارک اوراق و سطور کو جلانا حرام و گناہ کبیرہ ہے۔