تسخیر ہیولی
بابر سلطان قادری
تعارف
یہ عمل حضرت علامہ ابو عباس احمد بونیؒ صاحب کا ہے جس کو بابر سلطان قادریؒ صاحب نے تفصیل کے ساتھ بیان کیا، عمل اپنے جسم لطیف یا ہیولے یا ساے کی تسخیر کا ہے، یہ ایک 14 دن کا آسان سا عمل ہے۔ آئینہ قسمت ستمبر اکتوبر 1988 میں چھپنے والے مضمون کی کاپی ہیان منسلک کی جاتی ہے۔
حسابی عمل کو آسان بنانے کے لیے ہم نے تسخیر ہیولی کے نام سے ایک سافٹویر بنایا ہے۔
تفصیلات کے لیے ہیاں کلک کریں
Share with your Friends
- 15Shares