بسم الله الرحمن الرحيم
سلام و درود بر مولا محمدؐ و آلؑ اطہار مولا محمدؐ
آپ باوضو ہو کر، اگلے صفہ پر جانے کے لیے نیچے دیے گیے بٹن کو دبائیں، دی گئی فہرست میں سے سوال منتخب کریں، اپنے دل میں سوال کی نسبت جو بھی معلوم کرنا چاہیں نیت کر لیں ، اول و آخر درود پاک کے ساتھ ایک بار سورہ الحمد شریف اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ان کے ثواب کا ھدیہ مبارک لولاک سرور کائنات فخر موجودات حضرت محمدؐ مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہؑ وسلم و آلؑ محمدؐ کے دربار گوہر میں پیش کریں- پھر اول و آخر درود پاک کے ساتھ، ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر اس کے ثواب کا ھدیہ شیخ اکبر محی الدیں ابن عربی قدس سرہ العزیز کی روح پرفتوح کو پہنچائین- اس کے بعد استخارہ کرنے کے لیے بٹن پر کلک کریں۔
System Requirements
- Microsoft .Net Framework 4.8 or higher.
- Urdu Language Installed from Control Panel.
- Urdu Keyboard.
- Click here to see System detailed Requirements.
Istakhara e Qurania Contains following Questions:
- یہ کام اچھا ہے یا برا
- یہ خبر سچی ہے یا جھوٹی
- زراعت مفید ہو گی یا نہیں
- تری کا سفر مفید ہو گا یا نہیں
- خشکی کا سفر مفید ہا گا یا نہیں
- حج کے لیے سفر مناسب ہے یا نہیں
- آیا لڑای ہو گی یا صلح
- اس معاملے میں گوای دینی اچھی ہے یا نہیں
- نکاح کرنا اچھا ہو گا یا نہیں
- آیا امانت محفوظ رہے گی یا نہیں
- مناصب علی اور مرادوں کے بارے میں
- آیا خرید و فروخت کرے یا نہیں
- جس کی نسبت قید کا حکم ہوا ہے وہ رہای پاے گا یا نہیں
- یہ عورت زوجیت میں آے گی یا نہیں
- مسافر جلد آے گا یا دیر سے
- اس کام کا انجام اچھا ہو گا یا برا
- غالب و مغلوب کے معلوم کرنے میں
- یہ عورت حمل سے ہے یا نہیں
- جو بچہ پیٹ میں ہے ہو لڑکا ہے یا لڑکی
- خواب کی تعبیر اچھی ہے یا بری
- حیوانات کا خریدنا سودمند ہے یا نہیں
- یہ ملازم رکھنا باعث نفع ہے یا نقصان
- قرض ملے گا یا نہیں
- مریض صحتیاب ہو گا یا نہیں