Tark e Adat e Bad Ramooz Al Jafar 125 Help

ترک عادت بد
رموز الجفر، کاش البرنی، عمل نمبر 125

یہ عمل خصوصا ان لوگوں کو راہ راست پر لانے کے لئے ہے جو افعال ناجائز مثلا چوری، زنا، شراب خوری میں مبتلا ہیں۔ مانند اکسیر ہے- اس میں اس قدر تاثیر ہے کہ پہاڑ بھی ریزے ریزے ہو کر اڑ جاتے ہیں۔ لیکن ضرورت ہے کامل یقین کی۔
اس سافٹویر سے نقش بنانے کے بعد، لکھنے کا طریقہ یہ ہو گا کہ جس شخص پر عمل کیا جا رہا ہے، اس کا ستارہ معلوم کریں، اگر تاریخ پیدائش یاد نہ ہو تو، اس شخص کے اعداد معہ والدہ کو بارہ پر تقسیم کر کہ جو برج معلوم ہو اس سے متعلقہ ستارہ کو ہی اس کا ستارہ تصور کریں۔ اور جس وقت اس ستارہ کے ساتھ قمر کی نظر تثلیث ہو- اس ستارہ کی ساعت میں 11 عدد نقش لکھ کر پانی یا شربت وغیرہ میں گھول کر روزانہ پلایا کریں۔ اگر اس کو پہنا سکیں تو ایک اور تعویذ لکھ لیں اور گلے میں لٹکا دیں۔ انشائ وہ شخص بری عادتوں سے یقینی باز آ جاے گا۔اور توبہ کر لے گا۔

How to use:

  • Enter name and mothers name of the patient in the given text boxes.
  • Enter the bad habit to be removed.
  • Click the Ok button in the top menu.
  • will be created.
  • you can edit the naqsh if required and get the printouts or write it by hand.
  • Use naqsh as per the procedure given above.

Related Plugins Help